10-10-2022۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

محترم معززین چینل ممبران سے گزارش ہےپاکستان سکریپ ڈیلرمیں جو ریٹ لگتے ھیں وہ سریا کی سیل کو مدنظر رکھتے ہوئے دیے جاتے ھیں ۔مگر ھر کوئی مفاد پرست ھے۔اور ریٹس کے معاملے میں ان کے قول فعل میں کافی تضاد ھے۔لوگوں کی مجبوریاں خریدی جاتی ہیں ۔پاکستان سکریپ ڈیلر چینل کا کام ھے مارکیٹ میں ریٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنا ھے ۔کوئی ان ریٹس پر خرید وفروخت کرے یا نا کرے ۔یہ اس کی مرضی پر منحصر ہے ۔مارکیٹ آپ ھوگی تو آپ کو ریٹس بھی آپ ملیں گے ۔اور اگر مارکیٹ ڈاؤن ھوگی تو آپ کو ریٹ بھی ڈاؤن ملیں گے۔جس طرح نیوز چینل کو خبریں اپنے رپورٹر سے ملتی ھیں۔یہ اب رپورٹر پر منحصر ہے کہ اس کی خبر میں کتنی صداقت ہے ۔اسی طرح پاکستان سکریپ ڈیلر چینل کے اپنے زرائع ھیں جس میں چھوٹے سکریپ ڈیلرز حضرات سے لیکر فیکٹری مالکان تک شامل ہیں جو ریٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ھیں ۔ یہ تو ان کی نیت پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ ھمیں صحیح معنوں میں معلومات فراہم کرتے ھیں یا اپنے مفادات کو تحفظ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔رھی کچھ لوگوں کی بات تو وہ کہتے ہیں شیخ صاحب فیکٹری مالکان کو سپورٹ کرتے ہیں۔ کیونکہ ان کو فیکٹری مالکان سے ان کی مرضی کا ریٹس دینے پر پیسے ملتے ہیں۔تو ان کی اطلاع کیلئے عرض ہے مجھے پیسہ کمانے کے کئی طریقے آتے ھیں۔ لیکن یہاں پر میں صرف ایک ہی بات کروں گا اور کچھ نہیں کہوں گا۔ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔رزق حرام پر پلے ھوئے جسم پر جنت واجب نہیں ھوگی۔شعور دینے پر فیکٹری مالکان الگ سے مجھ سے ناراض ہیں۔ سکریپ ڈیلرز حضرات الگ سے گالیاں دینے میں مصروف ہیں۔مگرپاکستان سکریپ ڈیلر چینل آگے کی جانب ھی گامزن رھے گا۔ انشاء اللہ ۔ ۔کچھ آستین کے سانپ بھی ھمارے چینل میں شامل تھے وٹس ایپ چینلوں کے میسیج بند کرنے سے ان کے چہرے بھی عیاں ھو گئے ھیں۔خیر یہ ان کی فطرت ھے پیٹھ پیچھے برائی کرنا ۔ھمارا مقصد یہ نہیں ھے کہ کسی کو برا بھلا کہا جائے۔نا منہ پر اور نا ھی پیٹ کے پیچھے ۔جس کو چینل میں رھنا پسند نہیں وہ چینل چھوڑ سکتے ہیں ۔ وٹس ایپ چینل کے میسیج بھی کھولے جارھے ھیں ۔مگر اخلاق کے دائرے میں رھتے ھوئے کمینٹس کریں آپکی عین نوازش ہوگی شکریہ ۔


It is a request to the respected channel members that the rates charged in Pakistan scrap dealers are given keeping in mind the sale of Syria. The job of Pakistan scrap dealer channel is to provide information about the rates in the market. One should buy and sell at these rates or not. It depends on his will. If the market is yours, then you will also get the rates. And if the market is down, then you will also get the rate down. Just like the news channel gets the news from its reporter. It now depends on the reporter how much truth is in his news. 

Similarly, Pakistan has its own sources of scrap dealers channel, which includes small scrap dealers to factory owners who provide information regarding rates. It depends on their intentions whether they are providing information in the true sense or trying to protect their own interests. Some people say that Sheikh supports the factory owners. Because they get money from the factory owners for giving them the rates they want. So for their information, I have many ways to earn money. But here I will say only one thing and say nothing. The saying of the Prophet, peace and blessings of Allah be upon him: Jannah will not be obligatory on a body that has grown on haraam sustenance.

The factory owners are separately angry with me for giving awareness. The scrap dealers are busy making insults separately. But the Pakistan scrap dealer channel will continue to move forward. God willing . Some of the snakes in the sleeves were also included in our channel by closing the messages of WhatsApp channels, their faces have also been exposed. Well, it is their nature to do evil behind their backs. Our aim is not to say bad things to anyone. Not on the face and not behind the stomach. Those who don't like to stay in the channel can leave the channel. The messages of the WhatsApp channel are also being opened. But please comment while staying within the circle of ethics. Thank you.

x